the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایران، 3 جون(ایجنسی) روس کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر شیراز میں ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ یہ دھماکا جمعے کے روز شاہراہِ "نصر" پر واقع ہائپر مارکیٹ میں رات ایک بجے کے قریب ہوا۔ اس کے نتیجے میں قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔


start;">
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس کی آواز مشرقی شیراز کے تمام علاقوں میں سنی گئی۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ کا عملہ آگ کے بلند و بالا شعلوں کو بجھانے میں مصروف ہو گئے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر بعض وڈیو کلپ گردش میں ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شیراز شہر کی ایک شاہراہ پر ہونے والے دھماکے کے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.